SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عدالت عالیہ

  • پاکستان، عدالت کا پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم

    پاکستان، عدالت کا پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۷

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وفاقی حکومت کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

  • سرکاری تشدد کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: عمران خان

    سرکاری تشدد کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: عمران خان

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰

    پاکستان تحریک انصاف چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے سرکاری رویئے کے معاملے کو سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے فورم میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

  • بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی

    بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷

    ہندوستانی عدالت عظمی نے بنارس کی سول عدالت میں گیان واپی کیس کی سماعت پر جمعرات کو پابندی لگادی۔

  • ہندوستان میں گیان واپی مسجد کا سروے

    ہندوستان میں گیان واپی مسجد کا سروے

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳

    ہندوستان میں گیان واپی مسجد کے سروے کے دوران کیس کے دونوں فریقوں نے اپنے الگ الگ دعوے کئے ہیں۔

  • پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لئے جائیں: پاکستان انسانی حقوق کمیشن

    پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لئے جائیں: پاکستان انسانی حقوق کمیشن

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲

    پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری طور پر واپس لئے جانےکا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں، حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں، حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں، حمزہ شہباز نے بحثیت وزیراعلی عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

  • مسلم لیگ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

    مسلم لیگ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    سندھ ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےخارج کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔

  • کل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری ہوجائے : لاہورہائیکورٹ

    کل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری ہوجائے : لاہورہائیکورٹ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶

    لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز سے حلف لینے کیلئے گورنر پنجاب کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کل تک وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کیلئے اقدامات کریں۔

  • ہندوستانی سپریم کورٹ کا دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار

    ہندوستانی سپریم کورٹ کا دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بدھ کو مقدمے کی سماعت ہوئی۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    ۱۱ hours ago
  • خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
  • ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
  • ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS