-
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔
-
پاکستان، متحدہ اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک تیز کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک تیز کردینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
پاکستان: اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد، ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے ووٹنگ کے بغیر ہی مسترد کردیئے جانے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت بدھ کو بھی جاری رہی۔
-
قومی اسمبلی توڑ دینے کی سفارش سے بہتر کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا: عمران خان
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں کو عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
حجاب کی حمایت میں چننئی میں مظاہرہ، بڑی تعداد میں طلبہ شریک
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ہندوستان میں اسکولوں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف چنئی میں مظاہرہ ہوا۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیر خارجہ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا ہے۔
-
کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔
-
لاہور میں آلودگی، ایک ہفتے کیلئے اسکول اور نجی دفاتر بند کرنے پرغور
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ لاہور میں آلودگی کی وجہ سے ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑسکتی ہے اور ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے حکومت کو چار ہفتے کی ملہت دے دی
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰پاکستان کی سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ پر عملدرآمد اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے حکومت کو اٹھائیس روز کی مہلت دی ہے۔