-
سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ ترین موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد کل تہران واپس پہنچ گئے
-
ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستانی صدر نے غزہ میں اسرائیل کی جرائم کی مذمت کی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے صدر نے باہمی ملاقات میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی سیکورٹی اور خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کلاس سے ٹیلی فون گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات میں سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے۔
-
علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
-
انداز جہاں: پاک ہند کشیدگی - ایران کی ثالثی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/5
-
دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جنوبی ایشیا کی تازہ ترین کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان اور ہندوستان کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج اسلام آباد میں پاکستان کے اعلی عہدیداروں منجملہ پاکستانی آرمی چیف اور پاکستانی وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
-
ہم ایرانی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان کو اہم سمجھتے ہیں؛ ایران میں پاکستانی سفیر
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳تہران میں پاکستانی سفیر نے جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے میں تعاون کی پیشکش کے لیے ایران کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے تاکید کی کہ علاقائی امن و سلامتی کے حوالے سے تہران اور اسلام آباد میں مکمل ہم آہنگی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستانی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس ہے۔