-
عراق میں حکومت سازی کے لیے نئی کوششوں کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵عراقی ذرائع نے، ملک میں حکومت سازی کے لیے شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی میں شامل جماعتوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی اطلاع دی ہے
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 4 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں دہشتگرد گروہ داعش نے 11 شہریوں کو اغوا کیا اور 4 افراد کے سرقلم کئے۔
-
عراق، امریکی فوجی کارواں اور چھاونی پر حملے
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق میں موساد کے کہاں کہاں ٹھکانے ہیں؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶عراق کے صوبہ دیالہ میں عراقی مسلم علماء یونین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اربیل کے علاوہ پانچ ديگر صوبوں میں بھی موساد کے ٹھکانے ہیں اور کردستان علاقے کے عہدیداروں کے انکار کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
امریکا کا اعتراف، موساد کے اڈے کو ہی بنایا گیا نشانہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱امریکا نے اعتراف کر لیا کہ اربیل میں موساد کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
-
اربیل میں موساد کے ٹھکانے پر کتنے امریکی تھے موجود، کتنا ہوا نقصان ؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہوئے میزائل حملے میں امریکی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا۔
-
عراق، امریکی چھاونی پر کئی ڈرون طیاروں سے حملے، تفصیلات کا انتظار
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱عراقی کردستان کے علاقے اربیل میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کی چھاونی پر کئی ڈرون طیاروں کے حملے کئے گئے ہيں۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوج کے قافلے پر حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
شام اور عراق کی سرحد پر استقامت کے خلاف امریکا کا بڑا منصوبہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰عراق کے ایک سینئر تجزیہ نگار نے دہشت گردی سے مقابلے کے بہانے شام کی سرحد پر سرحدی دیوار بنانے کے بغداد کے قدم کا اصل مقصد کا انکشاف کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی در اندازی کو روکنے کے لئے عراق نے اٹھایا بڑا قدم
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰عراق نے شام سے لگنے والی مشترکہ سرحد پر دیوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔