-
عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی ایک چھاونی پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبے ذی قار میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔
-
عراق، امریکا کی تین فوجی گاڑیاں جل کر خاک ہوگئیں+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
مرجع تقلید کی اہانت، سعودی عرب کے خلاف مظاہرے+ ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی اہانت کے خلاف عراقی عوام نے گرین زون کے علاقے میں مظاہرہ کیا۔
-
عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶میڈیا ذرائع نے عراق کے صلاح الدین صوبے میں منگل کے روز ایک امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے ہیں۔
-
عراق، سیکورٹی فورس کی کاروائی، داعش کا سرغنہ ہلاک، 14 گرفتار
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک سرغنہ کو ڈھیر کر دیا جبکہ 14 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ غاصبوں کے خلاف مزاحمت، قوم کا بنیادی حق ہے۔
-
عراقی حزب اللہ پر حملہ ناقابل قبول: نوری مالکی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲عراقی حزب اللہ کے دفتر پر حملے اور 13 جوانوں کے اغوا پر عراق کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور رہنماوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراق، داعش کے 8 خطرناک اور مطلوب دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی کاروائی میں داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔