-
عراقی وزیر اعظم کے استعفے کی وجوہات اور اس کے نتائج
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پارلیمنٹ میں اپنا استعفا پیش کردیا ہے - انہوں نے ارکان پارلیمان سے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں-
-
عراقی وزیراعظم نے پارلیمنٹ کو اپنا استعفا سونپ دیا
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پارلیمنٹ میں اپنا استعفا پیش کرنے کے بعد ارکان پارلیمان سے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئے وزیراعظم کا انتخاب کرلیں
-
آیت اللہ سیستانی کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا حکم
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹عراق میں اغیار سے وابستہ تخریبی اور شر پسند عناصرنے ایرانی کونسلیٹ پر حملے کے بعد بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد ملک کی سیکورٹی ایجنسیاں مکمل چوکسی کی حالت میں آگئی ہیں۔
-
عراق میں ضروری اصلاحات پر زور
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
بدامنی کے حالیہ واقعات میں عراق کو چھے ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ بدامنی کے حالیہ واقعات میں ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ چھے ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم نے خصوصی اقدامات کا حکم دے دیا
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹عراق کے وزیر اعظم نے اندرونی سلامتی کو یقینی بنانے اور ملکی حالات کو معمول پر لانے کے لیے خصوصی تدابیر اپنانے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب عراقی صدر برہم صالح اور قومی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھانے اور مظاہرین کے مطالبات پورے کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
عراق کے وزیر اعظم کا اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پانچ روز کے اندر قصورواروں کا پتہ لگائے گا عراق
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵عراق کی قومی سلامتی کونسل نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی صدارت میں اجلاس تشکیل دے کر پچھلے دنوں عراق میں ہونے والے بدامنی کے واقعات کے ذمہ داروں کا فوری طور پر پتہ لگانےکے لئے پانچ روز کی مہلت مقرر کردی ہے
-
عراق کے 5 وزراء برطرف
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳عراق کے وزیر اعظم نے اپنی کابینہ کے 5 وزیروں کو برطرف کر کے 5 نئے وزراء کے نام دیئے ہیں۔
-
عراق میں تین روز کا سوگ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱حکومت عراق نے ملک میں مظاہروں اور بدامنی کے دوران دسیوں افراد کے جاں بحق ہونے پر تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیاہے