SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراقی کردستان

  • ایران کے وزیرخارجہ کی عراق کے کرد رہنما‎ؤں سے ملاقاتیں

    ایران کے وزیرخارجہ کی عراق کے کرد رہنما‎ؤں سے ملاقاتیں

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران اور عراق کے تعلقات مستحکم ہیں: جواد طریف

    ایران اور عراق کے تعلقات مستحکم ہیں: جواد طریف

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام عراقیوں سے مستحکم تعلقات ایران کی بنیادی پالیسی کا حصہ ہے۔

  • ترکی عراق سے اپنے فوجی فوراً واپس بلائے: ہادی العامری

    ترکی عراق سے اپنے فوجی فوراً واپس بلائے: ہادی العامری

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳

    عراقی پارلیمنٹ میں فتح الائنس کے سربراہ نے شمالی عراق میں ترکی کے خطرناک منصوبے کا راز فاش کرتے ہوئے انقرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق سے اپنے فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلائے۔

  • داعش کی نابودی میں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار ناقابل فراموش ہے: مسعود بارزانی

    داعش کی نابودی میں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار ناقابل فراموش ہے: مسعود بارزانی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہمیشہ بغداد اور اربیل کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں عراقی کردستان کی انتظامیہ کے صدر مقام اربیل میں کرد رہنماؤں سے ملاقاتوں میں کہیں۔

  • ایران، عراق کا دوست اور اہم علاقائی ملک ہے: بارزانی

    ایران، عراق کا دوست اور اہم علاقائی ملک ہے: بارزانی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    عراق کے خودمختار شمالی علاقے کردستان کے صدر نچیروان بارزانی نے اتوار کی شب ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ اربیل میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، عراق اور کردستان علاقے کا اہم ہمسایہ، دوست ملک اور اہم علاقائی طاقت ہے۔

  • عراق پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کی بمباری

    عراق پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کی بمباری

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹

    ترکی کے جنگی طیاروں نے اتوار کو ایک بار پھر ترکی کی کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے خلاف کارروائی کرنے کے بہانے شمالی عراق کے کئی علاقوں پر بمباری کی۔

  • الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت پر عراق متفق

    الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت پر عراق متفق

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹

    عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ مصطفی الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت کے مسئلے پر پارلیمانی اور سیاسی سطح پراتفاق پایا جاتا ہے۔

  • داعش کے خلاف جنگ میں شہید قاسم سلیمانی نے ہماری مدد کی: مسعود بارزانی

    داعش کے خلاف جنگ میں شہید قاسم سلیمانی نے ہماری مدد کی: مسعود بارزانی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳

    عراقی کردستان کے سربراہ نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی۔

  • امریکہ کی کورونائی دہشتگردی! ۔ ویڈیو

    امریکہ کی کورونائی دہشتگردی! ۔ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸

    حال ہی میں عراقی چینل الاتجاہ کی ایک ویڈیو رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر کا یہ کہنا ہے کہ امریکی قونصل خانے نے عراقی کردستان کے اربیل شہر میں ایک ٹرک بھر کر کورونا وائرس سے آلودہ کیپ (HAT) امپورٹ کئے ہیں۔

  • عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کے بارے میں تشویش

    عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کے بارے میں تشویش

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹

    عراق میں داعش کے دوبارہ سراٹھانے کے بارے میں حشدالشعبی کے انتباہ کے بعد عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نچیروان بارزانی نے بھی اس سلسلے میں خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS