SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عزاداروں کی پذیرائی کرتے اہل سنت۔ ویڈیو

    عزاداروں کی پذیرائی کرتے اہل سنت۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵

    فرزند رسول امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے پیش نظر گزشتہ کئی روز سے عراق کے شہر کاظمین کی جانب لاکھوں عراقی و غیر عراقی باشندوں کا پیدل مارچ جاری ہے جو آج اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے۔ عزاداروں اور زوار کی پذیرائی کے لئے سیکڑوں موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان اہلبیت علیہم السلام سے عقیدت رکھنے والے اہلسنت حضرات بھی مہمان نوازی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

  • حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت، لاکھوں زائرین کاظمین میں

    حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت، لاکھوں زائرین کاظمین میں

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

  • سوئے باب الحوائج رواں دواں ہیں لاکھوں بے بضاعت پروانے

    سوئے باب الحوائج رواں دواں ہیں لاکھوں بے بضاعت پروانے

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    آسمان امامت و ولایت کے ساتویں درخشاں ستارے، فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پرعزاداری کے مقصد سے عراق کے مختلف علاقوں خاص طور سے جنوبی اور وسطی صوبوں سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین بغداد کے شمال میں واقع شہرِ کاظمین پہنچ رہے ہیں۔

  • عراق: کاظمین میں زائرین اور عزاداروں کا ملین مارچ

    عراق: کاظمین میں زائرین اور عزاداروں کا ملین مارچ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴

    اہلبیت اطہار علیہم السلام کے دسیوں لاکھ چاہنے والوں کا ساتویں امام علیہ السلام کے یوم شہادت پر عزاداری کے مقصد سے عراق کے شہر کاظمین کی جانب ملین مارچ جاری ہے۔

  • عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 2 خفیہ ٹھکانے تباہ

    عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 2 خفیہ ٹھکانے تباہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳

    عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔

  • عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے

    عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶

    عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • عراق، الحشد الشعبی نے بنائی ریزرو فورس، دہشت گردوں کو ملے گا سخت سبق

    عراق، الحشد الشعبی نے بنائی ریزرو فورس، دہشت گردوں کو ملے گا سخت سبق

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے نئی ریزرو فورس کی تشکیل کی خبر دی ہے۔

  • فتنہ انگیزوں کی بابت عراق می شیعہ جماعتوں کا انتباه

    فتنہ انگیزوں کی بابت عراق می شیعہ جماعتوں کا انتباه

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے

    آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵

    الکفیل ہسپتال نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت خراب ہونے اور ان کے انتقال کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔

  • فتنہ انگیزیوں کی بابت عراق کی شیعہ جماعتوں کا انتباہ

    فتنہ انگیزیوں کی بابت عراق کی شیعہ جماعتوں کا انتباہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    عراق کی شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی نے بین الشیعہ فسادات کی کوششوں بارے میں سخت خبردار کرتے ہو‏ے، ملک کے بعض سیاسی رہنماؤں کے خلاف دھمیکوں سے متعلق افواہوں کی تحقیقات اور جھوٹ سچ کا پتہ لگانے پر زور دیا ہے.

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    ۱ hour ago
  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS