-
پارلمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والے مقتدیٰ صدر حکومت سازی کے لئے کوشاں
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷عراق کے صدر گروہ کے سربراہ نے ایک بار پھر قومی اکثریتی حکومت کی تشکیل پر زور دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنے پر عراقی کمر بستہ، 24 گھنٹے میں تیسری بار امریکی رسد کارواں پر حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵عراقی عوام ملک سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے پر کمربستہ نظر آ رہی ہے۔ عراق میں 24 گھنٹے کے اندر امریکی فوج کے رسد کارواں پر تیسری بار حملہ ہوا۔
-
صدام کو سزائے موت سنانے والا صدارتی امیدوار کی دوڑ میں
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کو سزائے موت سنانے والا ایک جسٹس نے صدارتی عہدے کے لئے نامزد کر دیا ہے۔
-
عراق کے صدر کا عنقریب انتخاب عمل میں آئے گا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲عراقی پارلیمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ صدارتی انتخابات کے لئے ناموں کا اندراج کئے جانے کا عمل شروع ہو گیا ہے اور آئںدہ ایک ماہ کے اندر عراق کے نئے صدر کا انتخاب عمل میں آ جائے گا۔
-
عراق، ایک گھنٹے میں امریکی دہشتگردوں پر دوبار حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳عراق میں ایک گھنٹے کے دوران امریکی کارواں پر دوبار حملہ ہوا ہے۔
-
عراق امریکی اتحاد کے کانوائے پر ایک دن میں تیسرا حملہ+ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷عراق میں امریکی اتحاد کا ساز و سامان لے جانے والے ایک ٹرک پر صوبہ صلاح الدین میں حملہ ہوا۔
-
عراق نئی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - عراق میں حکومت سازی کا دشوار مرحلہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳نشرہونے کی تاریخ 10/ 01/ 2022
-
عراق، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے منتخب ہو جانے کے بعد حکومت سازی کی کوششیں تیز ہو گئیں
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے محمد الحلبوسی کو ایک بار پھر پارلیمنٹ کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ اسپیکر کے تعین کے بعد اب قومی حکومت کی تشکیل کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری، 8 خفیہ ٹھکانے ہوئے تباہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبوں میں داعش کے ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔