-
عراق، سامراء کے روضہ مبارک پر حملے کی سازش کا انکشاف
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر سامراء شہر میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
-
عراق، پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان، بعض حلقوں کے نتائج یکسر تبدیل ہو گئے
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵عراق کے الیکشن کمیشن نے اکیاون روز کے بعد دس اکتوبر کو ہونے والے ملک گیر پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، جلد ہی اہم باتیں منظر عام پر آئیں گی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴عراقی وزیر اعظم کے سیاسی مشیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کے بارے میں کچھ اہم باتیں بہت جلد ہی منظر عام پر لائی جائیں گی۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حشدالشعبی کی داعش کے خلاف کارروائی، کئی خفیہ سرنگیں تباہ کیں
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی اس ملک کے مختلف علاقوں میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں ہونے والے بم دھماکے میں ٹاسک فورس کے 6 اہلکار زخمی ہوئے۔
-
مقتدی صدر کا انتباہ، وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کو منظر عام پر لایا جائے
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر نے وزیر اعظم پر ناکام قاتلانہ حملے کے بارے میں تحقیقات کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق میں اپنی فوجی موجودگی جاری رکھنے کے لئے امریکہ کی شیعوں کو شیعوں سے لڑانے کی سازش
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰عراق کی سیاسی جماعتوں نے امریکہ کی جانب سے اپنے فوجیوں کو عراق میں برقرار رکھنے کے لئے اس ملک کو بدامنی ، بلوہ و آشوب اور عدم استحکام کی جانب ڈھکیلنے کی واشنگٹن کی سازشوں کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا، بڑی تعداد میں میزائل اور گولہ بارود برآمد
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔
-
کربلائے معلی پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، عراقی فورسز کی بر وقت کارروائی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔