عراق میں امریکی مداخلت کا ثبوت+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i397791-عراق_میں_امریکی_مداخلت_کا_ثبوت_ویڈیو
عراق میں مظاہرین اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرے کر رہے ہیں اور انہوں نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ Asia/Tehran

عراق میں مظاہرین اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرے کر رہے ہیں اور انہوں نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکا کا CH47 ماڈل کا ہیلی کاپٹر اس جگہ پر پرواز کر رہا ہے جہاں مظاہرین کے کیمپ لگے ہوئے ہیں اور وہ ان پر آگ کے گولے برسا رہا ہے۔