SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • آیت‌ الله حکیم کے انتقال پر عراق میں عام سوگ، ایران کی تعزیت

    آیت‌ الله حکیم کے انتقال پر عراق میں عام سوگ، ایران کی تعزیت

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    عراق کے وزیر اعظم نے آیت‌ الله سید محمد سعید حکیم کے انتقال پر عراق میں ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ - خصوصی رپورٹ

    عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ - خصوصی رپورٹ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • عراق، عوامی رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنادیا

    عراق، عوامی رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنادیا

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مشرقی تکریت میں ایک آپریشن کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • عراق میں داعش کا حملہ 9 جاں بحق و زخمی

    عراق میں داعش کا حملہ 9 جاں بحق و زخمی

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ کرکوک میں دہشتگردانہ کارروائیاں کی ہیں ۔

  • امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان  شام میں داخل

    امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔

  • عراق سے دہشتگرد امریکی فوج کے انخلا پر تاکید

    عراق سے دہشتگرد امریکی فوج کے انخلا پر تاکید

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق نے بھی امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

    عراق نے بھی امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    عراق میں الفتح الائنس کے رہنما نے عراق سے امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی۔

  • جنوبی عراق میں امریکی فوجی کاررواں پر حملہ

    جنوبی عراق میں امریکی فوجی کاررواں پر حملہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے لئے ہتھیار پہنچانے والے ایک فوجی کاررواں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • فرانسیسی صدر فرزند رسول (ص) کے روضے پر۔ ویڈیو

    فرانسیسی صدر فرزند رسول (ص) کے روضے پر۔ ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    اجلاس میں شرکت کے لئے عراق کی دعوت پر بغداد پہنچے فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ہمراہ کاظمین میں واقع فرزندان رسول خدا حضرات امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی۔ یاد رہے کہ فرانسیسی صدر کو گزشتہ برسوں کے دوران توہین رسالت کے حوالے سے امت اسلامیہ کے سخت عتاب کا سامنا رہا ہے اور کئی ملکوں میں انکے خلاف مظاہرے بھی ہوتے رہے ہیں جن میں بارہا ان کے پتللوں کو بھی نذر آتش کیا جاتا رہا ہے۔

  • ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹

    ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    ۵۶ minutes ago
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS