SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد راکٹ اور میزائل بر آمد

    عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد راکٹ اور میزائل بر آمد

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹

    عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے داعش دہشتگردوں کے ایک دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • عراق سے عنقریب امریکی فوج کے انخلا پرزور

    عراق سے عنقریب امریکی فوج کے انخلا پرزور

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق سے امریکیوں کا خاتمہ قریب ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ

    عراق سے امریکیوں کا خاتمہ قریب ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵

    عراقی ممبران پارلیمنٹ نے زور دے کر کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی شکست اور ان کی موجودگی کا خاتمہ نہایت قریب ہے۔

  • عراق سے امریکہ کا جنازہ نکلنے والا ہے: عراقی اراکین پارلیمنٹ

    عراق سے امریکہ کا جنازہ نکلنے والا ہے: عراقی اراکین پارلیمنٹ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴

    عراقی پارلیمنٹ کے متعدد اراکین نے کہا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا قریب ہے۔

  • کربلا میں واقعۂ کربلا کی دلکش منظر کشی

    کربلا میں واقعۂ کربلا کی دلکش منظر کشی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰

    عراق/کربلائے معلیٰ: عراقی اداکاروں اور فنکاروں نے پہلی بار معتبر مآخذ، مقاتل اور روایات کی بنیاد پر واقعہ کربلا کی بڑے مؤثر انداز میں منظر کشی کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر ہزاروں عاشقان اہلبیت واقعۂ کربلا کی حرارت کو قریب سے محسوس کرنے کے لئے اکٹھا ہوئے۔ یہ منظر کشی گزشتہ برس کربلا کے قریب ایک علاقے میں کی گئی۔

  • جاپانی وزیر خارجہ کی ایرانی اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات

    جاپانی وزیر خارجہ کی ایرانی اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵

    جاپان کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ تہران میں اعلی ایرانی عہدیداروں سے اپنی ملاقاتوں میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • جاپان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر

    جاپان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۰

    جاپان کے وزیر خارجہ توشی میتسو موتیگی ایران کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی غرض سے تہران پہنچے ہیں۔

  • عراق میں امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ

    عراق میں امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱

    عراق میں ایک اور امریکی فوجی کنوائے کو نشانہ بنائے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • عراق، رضاکار فورس پر حملہ، 2 شہید، 7 زخمی

    عراق، رضاکار فورس پر حملہ، 2 شہید، 7 زخمی

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲

    عراقی ذرائع کا کہنا کہ  بغداد کے الطارمیہ علاقے کے الثائر محلے میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کی گاڑی کو نشانہ بناکر پیکٹ بم سے حملہ کیا گيا جس میں دو افراد شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔

  • عراقی رضاکار فورس کی ترکی کو کھلی دھمکی، انقرہ کی جارحیت پر خاموشی شرمناک ہے

    عراقی رضاکار فورس کی ترکی کو کھلی دھمکی، انقرہ کی جارحیت پر خاموشی شرمناک ہے

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹

    عراق کے سنجار شہر کے ایک اسپتال پر ترکی کے ڈرون حملے کے بعد عراقی رضاکار فورس میں شامل گروہ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے ترکی کے اقدامات پر عراقی حکام کی خاموشی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس کو شرمناک قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS