-
عراق میں آئل ریفائنری پر حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶عراقی حکام نے مغربی عراق میں ایک آئل ریفائنری پر داعش دہشتگردوں کے میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
امام کاظم (ع) کے شیدائی کاظمین پہنچے
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے حملے میں 24 عراقی جاں بحق و زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے حملے میں 24 عراقی جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
عراقی گروہ کا بڑا بیان، سفارتی مقامات پر حملوں میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں…
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل گروہ حزب اللہ کے ایک فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کبھی بھی سفارتی مقامات پر حملہ نہیں کرتی ۔
-
سفارتخانے کے بعد عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، ایک بار پھر کانوائے کو بنایا گیا نشانہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴عراق کے گرین زون علاقے میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملے کے بعد آج ایک بار پھر امریکی فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی شکست پر زور
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی فوجیوں پر تابڑ توڑ حملے شروع، سفارتخانے پر حملے کے بعد فوجی کاروانوں پر بھی حملے
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴عراق میں امریکا کے متعدد فوجی کانوائے پر حملے ہوئے ہیں۔
-
بغدادمیں گرین زون کے قریب حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔اس درمیان عراق کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے غاصب امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے
-
داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے اس کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔