-
حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱حزب اللہ عراق نے تاکید کی کہ فلسطینی مزاحمت کی ٹھوس استقامت و پائیداری کے سامنے صیہونیوں کو ایسی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ وہ کبھی بھی خود کو بحال نہیں کرسکیں گے-
-
ایران عراق کا ایک اہم اتحادی ہے؛ عراقی وزیراعظم کا بیان
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق کا ایک اہم اتحادی ہے اور اس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے۔
-
مولود کعبہ علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت، خصوصی پروگرام
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/14
-
آستان قدس رضوی کے متولی کی عراقی وزیر اعظم کے ساتھ بہت ہی اہم ملاقات، دشمنوں سے مقابلے کے طریقہ کار پر ہوئی گفتگو
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ دشمن کا مقابلہ کرنے کی کلید اتحاد و یکجہتی اور اہلبیت(ع) کی پیروی میں ہے۔
-
امریکی توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف سخت مزاحمت کی ضرورت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے عراق کے وزیر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ عراقی سرزمین پر اپنے اثر و رسوخ کو مزید بڑھانا چاہتا ہے جس کے خلاف شدید مزاحمت کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
سب سے بڑا دشمن امریکا اور اسرائیل : عراقی وزیراعظم سے ساتھ ملاقات میں قالیباف کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری تبدیلیوں کے دوران ایران اور عراق کو مزید اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
-
داعش کا سرغنہ گرفتار
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰عراق کی الحشد الشعبی نے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی وزیراعظم کی ملاقات
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶السودانی آج صبح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں تہران پہنچے۔
-
شام کی ارضی سالمیت کی حفاظت، دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا مقابلہ اور صیہونیوں کا انخلاء ایران و عراق کا مشترکہ موقف
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سےتہران میں عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ۔ جس کے بعد انہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
عراق کے وزیراعظم ایران پہنچ گئے سعدآباد کمپلکس میں پر تپاک استقبال
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی کی ایران آمد پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا ۔