-
الحشدالشعبی کی توانائی پرتاکید
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی ضامن : فالح الفیاض
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے زور دے کر کہا ہے کہ الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی حقیقی ضامن اور تمام عراقی سیکورٹی فورسز کی پشتپناہی کرتی رہے گی۔
-
عراقی تنظیم کا امریکہ کو کرارا جواب؛ اپنی خیر چاہتے ہو تو ملک سے نکل جاؤ، ہمارے حملے بند ہونے والے نہیں!
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱عراق کی استقامتی تنظیم نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عراقی سرزمین سے امریکیوں کے مکمل صفائے تک امریکہ کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
عراق کے استقامتی گروہوں کے مقابلے میں امریکہ کی بے بسی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴عراقی عوامی استقامتی محاذ کے سامنے امریکیوں نے گھٹنے ٹیک دیئے۔
-
افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو عراق، شام اور لبنان کی اقوام کو اپنے لئے نمونہ عمل بناتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجانا چاہئے۔
-
داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف عراقی سیکورٹی فورسز کا آپریشن
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰پریس ذرائع نے عراق کے صوبے کرکوک میں عراقی فوج کے آپریشن میں داعش تکفیری دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
ملک سے امریکی فوجیوں کو نکل جانا ہوگا: ممبران پارلیمنٹ عراق
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹عراقی ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت کرتے ہوئے ان کے جلد سے جلد انخلا پر زور دیا ہے۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکا کو کھلی دھمکی دے دی
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل حزب اللہ بریگیڈ نے امریکا کو کھلی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ملک سے ایک ایک غیر ملکی فوجی کو نکال باہر نہیں کر دیں گے، تب تک امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
عین الاسد پر راکٹ باری اور ڈرون حملے کے سلسلے میں گرفتاریاں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹عراق کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر راکٹ باری کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عین الاسد پرحملہ، نقصانات چھپانے کی کوشش، تحقیقاتی ٹیم کو چھاونی میں جانے کی اجازت نہیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳امریکی فوجیوں نے عین الاسد چھاونی میں تفتیش کرنے والے گروہ کا داخلہ روک دیا ہے۔