-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے کمیٹی قائم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴عراقی وزیراعظم نے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا طریقہ کار طے کرنے کی غرض سے ایک عسکری فنی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق، امریکی ائربیس پر راکٹوں کی بارش ، عراق کو امریکیوں کے لئے جہنم بنانے کا عزم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵عراق میں بلد ائربیس پر امریکہ کی فوجی تنصیبات پر کم از کم پانچ راکٹ داغے گئے۔
-
عراق: تیل کے کنووں میں دھماکہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰عراق کی آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ صوبہ کرکوک کی آئل فیلڈ «بای حسن» کے دو کنووں میں دستی بم کے دھماکے ہوئے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوج کے اڈوں پر حملے
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
اربیل میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳عراق کے کردستان علاقے میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی چھاؤنی پر حملہ ہوا ہے -
-
عراق، بغداد اور نینوا میں دہشت گردی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹بغداد اور نینوا میں ہونے والے دھماکوں میں موساد کا ہاتھ ہے: عراقی رکن پارلمان
-
موصل کو نئی زندگی دینے کا منصوبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹عراق، موصل کی تاریخی مسجد کی تعمیر کے لئے مصری انجینئرز نے مقابلہ جیت لیا
-
عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے بڑا خطرہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے نائب سربراہ نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
اربیل میں موساد کے مرکز پر حملے سے متعلق تازہ اطلاعات
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵عراقی ذرائع نے موساد کے مرکز پر حملے میں مارے جانے والے صیہونیوں کے نام ظاہر کردیئےہیں۔