SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل

    عراقی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر منفی ردعمل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

    حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ دیالی میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • ہمیں امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں : عراقی وزیراعظم

    ہمیں امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں : عراقی وزیراعظم

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹

    عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور بغداد واشنگٹن کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات کا مقصد باہمی تعلقات پر نظرثانی کرنا ہے -

  • عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار

    عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • عراق: ایک دن میں  امریکی دہشت گرد فوج کے تین کاروانوں پر حملہ

    عراق: ایک دن میں امریکی دہشت گرد فوج کے تین کاروانوں پر حملہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱

    عراقی ذرائع نے منگل کی شب، دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے ایک اور کارواں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید

    عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱

    عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید ہو گئے۔

  • عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام

    عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵

    عراق کے سیکورٹی اداروں نے نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

  • مغربی و مشرقی عراق میں داعش کے خفیہ اڈوں کا سراغ

    مغربی و مشرقی عراق میں داعش کے خفیہ اڈوں کا سراغ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰

    عراقی فوجیوں نے ملک کے مغربی علاقوں میں داعش دہشتگرد گروہ کے کئی خفیہ ٹھکانوں اور اسلحوں کے ذخائر کا پتہ لگا کر انھیں ضبط کر لیا ہے-

  • ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری

    ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    ترکی کے اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) اور سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔

  • داعش کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 دہشتگرد ہلاک کئی خفیہ ٹھکانے تباہ

    داعش کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 دہشتگرد ہلاک کئی خفیہ ٹھکانے تباہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱

    عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کر ان میں موجود بڑی مقدار میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کو ضبط کر لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    ۳۲ minutes ago
  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS