-
شمالی نینوا میں تکفیریوں کے خلاف عراقیوں کی کارروائیاں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲عراق کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر تکفیری دہشتگردوں کے خلاف ایک اسٹریٹیجک آپریشن شروع کیا گیا ہے -
-
عراق، امریکی فوجیوں کے لئے اب آسمان بھی تنگ ... امریکی ڈرون کو میزائیل سے بنایا گيا نشانہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ڈرون طیارہ شمالی عراق کے صوبے نینوا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
عراق: الانبار میں ہتھیاروں کے بڑے گودام کا انکشاف
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے الانبار میں ہتھیاروں کے بہت بڑے ذخیرے کا پتہ لگایا ہے۔
-
امریکہ نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی لاجسٹک قافلے پر تیسرا حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰عراقی ذرائع نے حلہ کے علاقے میں تیسر ے امریکی لاجسٹک قافلے کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶عراق کے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک اور کاروان پر حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳عراقی ذرائع کے مطابق صوبہ صلاح الدین میں امریکی فوجی کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
عراقی صدر کی جانب سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جذباتی انداز میں خراج عقیدت
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵عراق کے صدر برھم صالح نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے-
-
داعشی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں تین عراقی فوجیوں کی شہادت
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر کے اہم ٹھکانوں پر عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں تین عراقی فوجی شہید ہو گئے۔
-
عراق اور ایران میں جشن
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ