-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱عراق اور امریکہ نے ستمبر دو ہزار پچیس تک امریکہ کی سرکردگی میں بین الاقوامی اتحادی فوجیوں کےعراق سے انخلا سے اتفاق کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/04
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی محاذ کی بڑی کارروائی، حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے صنعتی شہر حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/25
-
حیفا پر عراق کے استقامتی محاذ کا حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں حیفا بندرگاہ پر نیا حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق اور ایران میں اربعین حسینی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶آج نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملین مارچ کیا جائے، مقتدیٰ الصدر
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹مقتدیٰ الصدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں اپنے لاکھوں حامیوں سے فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔
-
عراقی رہنما سید عمار حکیم نے صدر ایران کو کابینہ کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹عراق کی حکمت ملی پارٹی کے لیڈر سید عمار حکیم نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو کابینہ کی تشکیل کی مبارکباد پیش کی ہے
-
اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں خصوصی انتظامات
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی سے متعلق خصوصی احکامات جاری کئے ہیں۔
-
برطانوی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱عراق کی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کے عراق کے بارے میں بیان پر بغداد میں تعینات برطانوی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔