-
دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶آج بدھ تین جنوری دو ہزار چوبیس کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام مجرموں کوکیفرکردار تک پہنچایا جائے: ایران
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کے نام اپنے ایک مراسلے میں اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کاروائی اور ان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ایران کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر 118 سے زائد حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا ہے کہ 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کم از کم 118 کارروائیاں کی گئی ہیں۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر پھر ڈرون حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲عراقی مزاحمت نے شمالی عراق اور مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا اعلان کیا۔
-
عراق: امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸عراق کے صوبہ الانبار کی عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، اسرائیل کا جاسوسی اڈہ تباہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بار پھر شمال مشرقی علاقے اربیل میں صیہونی حکومت کے جاسوسی مرکز کو نشانہ بنایا۔
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈر کی آخری رسومات، نماز میت رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھائی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲تہران کے امام حسین اسکوائر پر شام میں صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے ایران کے کمانڈر جنرل سید رضی موسوی کے جلوس جنازہ میں حکام و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
عراق کے استقامتی محاذ کا صیہونی ٹھکانوں پر حملہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸عراق کی اسلامی استقامت نے آج صبح جنوبی مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق نے ایندھن کے ساتھ پہلا تیل بردار بحری جہاز غزہ کے لئے روانہ کیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸غزہ کے لئے ایندھن لے کر عراق کا پہلا تیل بردار بحری جہاز بصرہ کی خور الزبیر بندرگاہ سے سوئز چينل کی سمت روانہ ہو گيا ہے۔
-
عراق سے اسرائیل پر بڑے حملے کی اطلاع، ایلات بندرگاہ کو بنایا نشانہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی مقبوضہ بندرگاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔