SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراق

  • خرابی موسم کی وجہ سے بغداد ہوائی اڈے کی پروازیں معطل

    خرابی موسم کی وجہ سے بغداد ہوائی اڈے کی پروازیں معطل

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    بغداد ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ خراب موسم اور حد نگاہ میں کمی کے باعث پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے

  • ایران اور سعودی عرب نے ہماری ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے، عراقی وزیراعظم

    ایران اور سعودی عرب نے ہماری ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے، عراقی وزیراعظم

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸

    عراقی وزیر اعظم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کی ثالثی کے عمل پر تہران اور ریاض نے مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے

  • عراق کو غیرملکی افواج کی ضرورت نہیں: وزیر اعظم السوڈانی

    عراق کو غیرملکی افواج کی ضرورت نہیں: وزیر اعظم السوڈانی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰

    عراقی وزیراعظم نے دورۂ جرمنی کے دوران جرمن چانسلر کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عراق کو بین الاقوامی اتحادی افواج کی اب ضرورت نہیں، عراقی افواج آج دہشت گردی کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

  • عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ

    عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴

    شمالی عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ کورمور گیس فیلڈ کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایا گیا۔

  • عراق، فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کا ذخیرہ دریافت

    عراق، فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کا ذخیرہ دریافت

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵

    عراقی رضاکار فوالحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے اسٹریٹجک ہتھیاروں کے ذخیرہ دریافت کر دیا ہے۔

  • چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیارناقابل قبول

    چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیارناقابل قبول

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    عراق کی النجبا تحریک نے بھی فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے توہین آمیز رویے اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • عراق میں امریکی فوجی کاروان ہوا بارودی سرنگ کا شکار

    عراق میں امریکی فوجی کاروان ہوا بارودی سرنگ کا شکار

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲

    عراق میں امریکی دہشتگردوں کے ایک اور کاروان کو سڑک کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ کاروان اپنے ہمراہ لاجسٹک اور فوجی سازوسامان لے کر جا رہا تھا۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات کے استحکام پر عراقی وزیر اعظم کا زور

    ایران کے ساتھ تعلقات کے استحکام پر عراقی وزیر اعظم کا زور

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران و عراق کے تعلقات تاریخی ہیں: عراقی وزیر اعظم

    ایران و عراق کے تعلقات تاریخی ہیں: عراقی وزیر اعظم

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    عراق کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ تعلقات کو مثبت و تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دو ہزار تین سے عراق میں سیاسی عمل کی ہمیشہ حمایت اور داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ میں بغداد کی بھرپور مدد کی ہے۔

  • عراق میں امریکا کی نئی سازش کا انکشاف

    عراق میں امریکا کی نئی سازش کا انکشاف

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    ایک عراقی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے داعش کی نئی نسل کو ظاہر کرنے اور اس کو ابھارنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ۲ hours ago
  • ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
  • پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
  • امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS