-
ایران کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کی سازشوں کی ناکامی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ملک کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے۔
-
عراق کے سابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات فرارکرگئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲عراق کے الفتح الائنس نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم مصطفی الکاظمی اپنے خلاف قانونی کارروائی کے خوف سے متحدہ عرب امارات فرار کر گئے ہیں۔
-
امریکہ کے منھ پر ایران کا یادگار طمانچہ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴آج ایران کے ہاتھوں امریکہ کو رسید ہونے والے تاریخ کے سب سے زوردار طمانچے کی تیسری سالگرہ ہے۔
-
عین الاسد چھاؤنی پر ڈرون سے حملے کی کوشش
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ذرائع ابلاغ نے "عین الاسد" چھاؤنی پر نامعلوم ڈرون گرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
بغداد اور نجف اشرف کے ہوائی اڈوں کی پروازیں عارضی طور پرمعطل
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹موسم کی خرابی کی بنا پر عراقی دارالحکومت بغداد اور نجف اشرف کے ہوائی اڈوں کی پروازوں کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں "قادۃ النصر" یا فتح و ظفر کے کمانڈر کہلانے والے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عراقی عدلیہ کے سربراہ فائق زیدان نے کہا کہ ان شہیدوں کے قتل کے اصل مجرم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
شہید سلیمانی اورالمہندس کے قتل سے امریکہ - عراق تعلقات متاثر ہوئے: عراقی وزیر اعظم
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے استقامتی محاذ کے کمانڈروں کے قتل کو امریکہ کی جانب سے عراق کی ارضی سالمیت پر کھلی دراندازی قرار دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مسجد جمکران تک ریلی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴ایران کے شہر قم کے عوام نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنی لگاؤ و انسیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد جمکران کے راستے میں گاڑیوں سے اور اسی طرح پیدل مارچ کیا اور اس طرح شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد سامراجی طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کے مترادف ہے: رئیسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲استقامتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں شاندار اجتماعات منعقد ہوئے۔ دارالحکومت تہران میں بھی گذشتہ رات سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا اور شہید قاسم سلیمانی کے آبائی وطن کرمان میں لاکھوں کا مجمع دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
مَشہد ہو یا مَدفَن، لبریز ہے متوالوں سے (ویڈیوز)
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰عراق میں دارالحکومت بغداد کے قریب واقع شہید قاسم سلیمانی و شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت (مشہد) ہو یا پھر ایران کے شہر کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی جائے دفن (مدفن)، ان دنوں حریت و شہادت کے متوالوں کے حصار میں ہے اور لوگ جوق در جوق وہاں پہنچ کر عالم سامراج کے بالمقابل عالم اسلام کو سربلند کرنے والے دو عظیم کمانڈروں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔