SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • بغداد میں بم دھماکے سے ایک فوجی افسرجاں بحق

    بغداد میں بم دھماکے سے ایک فوجی افسرجاں بحق

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقے میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں ایک عراقی افسر جاں بحق اور ایک فوجی افسر سمیت چار دیگر فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔

  • ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟

    ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸

    ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد کو کنٹرول کرنے کے عراق کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔

  • ہم سب قاسم سلیمانی ہیں: عراقی رضاکار فورس

    ہم سب قاسم سلیمانی ہیں: عراقی رضاکار فورس

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳

    عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ ہم سب قاسم سلیمانی ہیں۔

  • داعش کی شکست میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کی قدر کرتے ہیں: عراقی رہنما

    داعش کی شکست میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کی قدر کرتے ہیں: عراقی رہنما

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶

    عراق میں داعش کی نابودی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر عراقی سیاسی اتحاد فتح کے سربراہ ھادی العامری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

  • عراقی کردستان کی سرحدی پٹی پر کیوں تعینات ہوئے ترک فوجی؟

    عراقی کردستان کی سرحدی پٹی پر کیوں تعینات ہوئے ترک فوجی؟

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱

    عراق ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوجی، عراقی کردستان کے ساتھ ملنے والی سرحدی پٹی پر تعینات ہوگئے ہيں۔

  • کربلا معلی، روضہ حضرت عباس کے نزدیک خوفناک آگ + تصاویر

    کربلا معلی، روضہ حضرت عباس کے نزدیک خوفناک آگ + تصاویر

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    عراقی ذرائع ابلاغ نے شہر کربلا کے مرکز میں ایک بہت بڑی آگ کی اطلاع دی ہے۔

  • عراق و شام آپسی قربتیں بڑھانے کے لئے پرعزم

    عراق و شام آپسی قربتیں بڑھانے کے لئے پرعزم

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    عراق و شام کے وزرائے اعظم نے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عراق ، دو داعشی دہشت گرد ہلاک

    عراق ، دو داعشی دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹

    عراقی کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران دو داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • عراق میں خونریز احتجاج ، 27 افراد ہلاک و زخمی

    عراق میں خونریز احتجاج ، 27 افراد ہلاک و زخمی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹

    عراق کے صوبے ذیقار میں ایک شخص کو عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف ہوئے احتجاج میں 27 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،

    عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱

    عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۵ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS