-
تشدد ختم ہوا تاہم بحران باقی ہے: عراقی صدر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱عراق کے صدر برہم صالح نے احتجاجی مظاہرے ختم کراکے ملک کو ہنگامی حالات سے نکالنے کے لئے مقتدی صدر کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے، سیاسی بحران کے مکمل خاتمے کے لئے، قومی اتفاق رائے سے قبل از وقت انتخابات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایک مستحکم، پائدار اور پر امن عراق، ہمیشہ ہمارا مطمع نظر رہا ہے: ایران
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶تہران ہمیشہ سے ایک مستحکم، پائدار اور پر امن عراق کا خواہاں ہے، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہی۔
-
ہتھیار اٹھانے والے استغفار کریں: مقتدی صدر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہتھیار اٹھانے والوں کے لیے خدا سے معافی کی دعا کرتے ہوئے صدر تحریک کے رہنما نے ان سے استغفار کرنے اور دوبارہ اس فعل کو نہ دہرانے پر زور دیا۔
-
عراق میں مظاہرین کے تحفظ پر زور
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کی تازہ صورتحال، ویڈیوز کی زبانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے مقتدیٰ صدر کی تقریر کے بعد دارالحکومت بغداد اور ملک کے دیگر علاقوں سے کرفیو اٹھانے کی اطلاع دی ہے۔
-
مقتدیٰ صدر کی پریس کانفرنس کے بعد عراق کو آیا قرار، کرفیو ختم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱الصدر تحریک کے سربراہ کی اپنے حامیوں سے گرین زون خالی کرنے کی اپیل کے بعد عراق میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں اور ملک گیر کرفیو اٹھالیا گیا ہے۔
-
عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سیکیورٹی فورسز مظاہرین کا تحفظ کریں: عراقی وزیراعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے سیکیورٹی اداروں کو مظاہرین کےتحفظ کا حکم دیا ہے۔
-
ایران کا عراق کو مشورہ، قانون کے دائرے میں اتحاد و ہمدلی کے ساتھ معاملات حل کئے جائیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں قومی اتحاد و وحدت پر تاکید کی۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے حق میں ہے: صدر رئیسی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔