SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراق

  • عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل

    عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارلیمانی کارروائی پارلیمنٹ سے باہر انجام دینے کے لیے کرد اور سنی سیاسی دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

  • عین الاسد چھاؤنی داعشی دہشتگردوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ

    عین الاسد چھاؤنی داعشی دہشتگردوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵

    عراق کی ایک سیاسی تنظیم بدر کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ کو داعش دہشتگرد گروہ کی تمام نقل و حرکت کی پوری خبر ہے اور عین الاسد فوجی چھاؤنی کے اطراف کے علاقے داعش کے لئے محفوظ پناہ گاہ بن چکے ہیں

  • عراق کی اسپایکر چھاؤنی قتل عام میں ملوث صدام کا پوتا لبنان میں دھر لیا گیا

    عراق کی اسپایکر چھاؤنی قتل عام میں ملوث صدام کا پوتا لبنان میں دھر لیا گیا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳

    عراقی فوجی چھاؤنی اسپائیکر میں دو ہزار فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث صدام کا پوتا لبنان سے انٹرپول کے حکم سے پکڑ لیا گیا۔

  • الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا

    الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    عراقی ذرائع کے مطابق الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • خادمان اربعین حرکت میں آگئے۔ تصاویر

    خادمان اربعین حرکت میں آگئے۔ تصاویر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    اربعین حسینی کی آہٹ محسوس ہوتے ہی سکیورٹی فورسز اور پولیس میں زائرین کے خدمتگزاروں نے بھی اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • جدہ میں بن سلمان اور عمارحکیم کی ملاقات

    جدہ میں بن سلمان اور عمارحکیم کی ملاقات

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹

    سعودی عرب کے ولیعھد بن سلمان نے جدہ میں عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی ہے

  • حشدالشعبی کی حمایت میں عراقی عوام کی ریلی

    حشدالشعبی کی حمایت میں عراقی عوام کی ریلی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸

    عراقی عوام نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی حمایت میں دارالحکومت بغداد میں زبردست ریلی نکالی جس میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

  • نئے انتخابات کی طرف عراق، سیاسی تعطل جاری

    نئے انتخابات کی طرف عراق، سیاسی تعطل جاری

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶

    عراق میں سیاسی گروہوں اور اعلی عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور سیاسی تعطل سے باہر نکلنے کی راہوں پر گفتگو کی گئی۔

  • عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کی کوششیں تیز

    عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کی کوششیں تیز

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴

    عراق کے صدر برھم صالح نے یونینوں اور سینڈیکیٹ کے نمائندہ وفود کے ساتھ ملاقات میں، موجودہ سیاسی بحران کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔

  • سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو

    سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    امریکہ کے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز عراق اور شام میں داعش کے ساتھ جا ملے جبکہ کچھ یوکرین میں روس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
    شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
    ۱۵ minutes ago
  • صدر پزشکیان پاکستان پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز نے کیا شاندار استقبال+ ویڈیو
  • صدر ایران کے لاہور و اسلام آباد دورے پر ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام: زندہ باد پاک ایران دوستی
  • ایران اور اسلام آباد خطے میں امن کے بنیادی ستون ہیں: وزیر اطلاعات پاکستان
  • پاکستان کے ساتھ اقتصادی شراکت کو مضبوط کرنا اولین ترجیح ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS