-
سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴امریکہ کے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز عراق اور شام میں داعش کے ساتھ جا ملے جبکہ کچھ یوکرین میں روس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
-
کربلا جانے والے زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں ، صدر ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹صدر ایران نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے عظیم عوامی اجتماع کے لیے عوامی گنجائشوں سے استفادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ کا آغاز، شدید گرمی میں بھی دیکھئے حسینیوں کے حوصلے+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶خلیج فارس میں عراق کے سے سب سے جنوب میں واقع علاقوں کے باشندوں نے اربعین ملین مارچ شروع کر دیا ہے۔
-
عراق میں بحران ، صدر دھڑے اور کوآرڈینیشن فریم ورک کے مظاہرے
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۳عراق کے دار الحکومت بغداد میں جمعے کو صدر دھڑے اور کوآرڈینیشن فریم ورک کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مقتدی صدر اور انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ان کے مخالفین کے درمیان اختلافات بدستور قائم ہیں ۔
-
شام و عراق کی سرحدوں میں ہزاروں دہشت گردوں کی موجودگی پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷اقوام متحدہ کے ادارہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ نے شام و عراق کی سرحدوں میں دس ہزار دہشت گردوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
عراق، مقتدی صدر کی حامیوں سے اپیل
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹عراق کے صدر دھڑے کے رہنما مقتدی صدر نے اپنے حامیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عدالت سے رجوع کریں اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ایوان کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کریں۔
-
عراق ، محرم کے عشرہ اول میں پچاس لاکھ سے زائد لوگ نجف پہنچے
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۸عراق کے صوبے نجف کے گورنر ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ محرم کے پہلے عشرے میں پچاس لاکھ سے زائد زائروں نے نجف اشرف پہنچ کر امام حسین علیہ السلام کو یاد کیا۔
-
عراق، پاکستان اور ہندوستان میں تاسوعائے حسینی کی عزاداری
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراق ، ہندوستان اور پاکستان سمیت بہت سے ملکوں میں آج نویں محرم ہے۔
-
الحشد الشعبی کا شکریہ: ایزدی برادری
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸عراق کی اقلیتی برادری، ایزدی نے ملک کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پارلیمنٹ تحلیل اور قبل از وقت انتخابات کرایا جائے: مقتدی صدر
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸عراق کی صدر تحریک کے سربراہ نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کردیا۔