SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  •  بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکہ کے فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی آوازیں

    بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکہ کے فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی آوازیں

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴

    عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکہ کے ایک فوجی اڈے سے خطرے کے سائرن کی آوازیں سنائی دیں۔

  • عراقی صوبوں میں داعش دہشـتگردوں کو منتقل کرنے میں امریکہ کا بنیادی کردار

    عراقی صوبوں میں داعش دہشـتگردوں کو منتقل کرنے میں امریکہ کا بنیادی کردار

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶

    ایک عراقی عہدیدار نے عراقی شہروں میں بدامنی پھیلانے کے لئے شام میں تعینات امریکی فوجیوں اور دہشتگردوں کے درمیان گہرے تعاون کی خبردی ہے۔

  • بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان پر حملہ

    بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان پر حملہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔

  • عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • عراقی شہر اربیل میں موساد کے  قاتل دستے کا کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک

    عراقی شہر اربیل میں موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ

    صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸

    صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات کو ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • اربیل ڈرون حملے میں، موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک

    اربیل ڈرون حملے میں، موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷

    بعض برطانوی و عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر اربیل کے ایک اہم ہائی وے پر کئی گاڑیوں کے ایک قافلے پر ڈرون حملے میں اسرائیل کی خفیہ تنظیم موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے اس سے قبل خبروں میں کہا گیا تھا کہ اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے عراق کے شہر اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملے کے سلسلے میں آنے والی خبروں کے بعد تفصیلی رپورٹ سے واضح ہوگیا ہے کہ اس ڈرون کارروائی میں کئی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملہ

    عراق میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶

    ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے نظریات قریب کرنے میں ہماری کوششیں مؤثر رہیں: عراق

    ایران اور سعودی عرب کے نظریات قریب کرنے میں ہماری کوششیں مؤثر رہیں: عراق

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳

    عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بغداد نے ایران اور سعودی عرب کے نظریات کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

  • عراق، صوبہ صلاح الدین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی مہم شروع

    عراق، صوبہ صلاح الدین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی مہم شروع

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰

    عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کی باقیات کے خلاف نیا آپریشن شروع کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
    علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
    ۳ hours ago
  • کشمیری طلبہ اور عام لوگوں کے ساتھ تشدد اور امتیازی سلوک، تشویشناک اور بے حد افسوسناک: جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن
  • ایران میں ہونے والے احتجاج اور اس کی حقیقت، مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہرے، عوام نے دشمنوں کے منصوبوں پر پھیرا پانی
  • پاکستان میں کئی ملزمان کو ملی دو دو بار عمر قید کی سزا
  • مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS