SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • عراقی حزب اللہ نے امریکا کو کھلی دھمکی دے دی

    عراقی حزب اللہ نے امریکا کو کھلی دھمکی دے دی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل حزب اللہ بریگیڈ نے امریکا کو کھلی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ملک سے ایک ایک غیر ملکی فوجی کو نکال باہر نہیں کر دیں گے، تب تک امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے۔

  • عین الاسد پر راکٹ باری اور ڈرون حملے کے سلسلے میں گرفتاریاں

    عین الاسد پر راکٹ باری اور ڈرون حملے کے سلسلے میں گرفتاریاں

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹

    عراق کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر راکٹ باری کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

  • عین الاسد پرحملہ، نقصانات چھپانے کی کوشش، تحقیقاتی ٹیم کو چھاونی میں جانے کی اجازت نہیں

    عین الاسد پرحملہ، نقصانات چھپانے کی کوشش، تحقیقاتی ٹیم کو چھاونی میں جانے کی اجازت نہیں

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳

    امریکی فوجیوں نے عین الاسد چھاونی میں تفتیش کرنے والے گروہ کا داخلہ روک دیا ہے۔

  • عراق، اربیل میں امریکی صیہونی ٹھکانے پر بڑا حملہ+ ویڈیو

    عراق، اربیل میں امریکی صیہونی ٹھکانے پر بڑا حملہ+ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳

    عراق کے کردستان علاقے کے اربیل شہر میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

  • عراق، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی ویڈیو

    عراق، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی ویڈیو

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲

    عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی سفارتخانے کے التوحید علاقے میں شدید حملے کے بعد سائرن بجنے لگے اور امریکہ کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے اوپر پروازیں کیں۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم عراق کی استقامتی تنظیمیں واضح اعلان کر چکی ہیں کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال کر ہی دم لیں گے۔

  • عراقی رضاکار فورس نے امریکا سے انتقام لینے کی قسم کھائی

    عراقی رضاکار فورس نے امریکا سے انتقام لینے کی قسم کھائی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء یونٹ کے سکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمت میں دلچسپی رکھنے والے ہر سیاست داں کا احترام کرتے ہیں لیکن اب مزاحمتی گروہ،  رضاکار فورس پر امریکا کے حالیہ حملے کا جواب ضرور دے گا۔

  • عراقی حزب اللہ کی امریکا کو کھلی دھمکی، اس بار جواب سخت ہوگا

    عراقی حزب اللہ کی امریکا کو کھلی دھمکی، اس بار جواب سخت ہوگا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶

    عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ٹھکانے کو نشانہ بنائے جانے کی امریکی کارروائی کے بعد عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حزب اللہ بریگیڈ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکا کو عراق سے فورا نکل جانا چاہئے، کہا کہ اس بار جواب بہت سخت ہوگا۔

  • مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ

    مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰

    عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

  • عراقی رضاکار فورس نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا

    عراقی رضاکار فورس نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل یونٹ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے امریکیوں سے مقابلے اور غاصبوں کے خلاف حملے تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔

  • امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا عراق

    امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا عراق

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲

    عراق کے دار الحکومت بغداد کے ہزاروں افراد نے عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کرکے امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
    ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
    ۱ hour ago
  • Video | منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
  • غزہ میں صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی اور بمباری کو فوراً روکا جائے: اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر
  • بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت، بی این پی کے ایک رہنما کا گھر نذر آتش، 7 سالہ بچی کی موت
  • جھکنا ہماری سرشت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS