SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • موصل میں واقع ترکی کے فوجی اڈے پر میزائیلی حملہ

    موصل میں واقع ترکی کے فوجی اڈے پر میزائیلی حملہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    اسلامی استقامتی گروہ اصحاب الکہف نے موصل میں ترکی کے ایک فوجی اڈے پر میزائیل داغے جانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

  • عراق میں ترک فوج کی کاروائیاں اور رد عمل - خصوصی رپورٹ

    عراق میں ترک فوج کی کاروائیاں اور رد عمل - خصوصی رپورٹ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • عراق، دا‏عش کے خلاف الحشد الشعبی کا کریک ڈاؤن

    عراق، دا‏عش کے خلاف الحشد الشعبی کا کریک ڈاؤن

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷

    عراق میں داعش کے خلاف حشد الشعبی بری فوج اور فضائیہ کی مشترکہ کاروائی شروع ہو گئی ۔

  • عراق میں داعشی عناصر کے خلاف الحشد الشعبی کی کاروائی

    عراق میں داعشی عناصر کے خلاف الحشد الشعبی کی کاروائی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے نینوا میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف نئی کاروائی انجام دی ہے۔

  • عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری... ویڈیو

    عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری... ویڈیو

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    عراق میں ایک مزاحمتی گروہ نے اس ملک کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے لئے فوجی ساز و سامان لے جا رہے ٹرک پر حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • عراق، دہشت گردوں کی سزائے موت رکوانے کی کوششیں تیز

    عراق، دہشت گردوں کی سزائے موت رکوانے کی کوششیں تیز

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴

    عراقی پارلیمنٹ میں السائرون دھڑے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی تائید میں تاخیر کا سبب، ملک کے صدر پر غیر ملکی دباؤ ہے۔

  • داعش پر بجلی بن کر گرے رضاکار فورس کے میزائل

    داعش پر بجلی بن کر گرے رضاکار فورس کے میزائل

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰

    عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی میزائل یونٹ نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے نفط خانہ علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا

    عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱

    عراقی پارلیمٹ کے متعدد ارکان نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کو ضروری قرار دیا ہے۔ ان ارکان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کی موجودگی ملکی مفاد میں نہیں اور اس کے نتیجے میں عراق کو لاتعداد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • عراق کے مقدس مقامات پر داعش کے حملے کا منصوبہ، رضاکار فورس کا سخت انتباہ

    عراق کے مقدس مقامات پر داعش کے حملے کا منصوبہ، رضاکار فورس کا سخت انتباہ

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱

    دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے مقدس مقامات پر حملے کے منصوبے پر رضاکار فورس النجباء نے سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

  • داعش کی گھنونی کرتوت، بچے کو بنایا خودکش بمبار+ ویڈیو

    داعش کی گھنونی کرتوت، بچے کو بنایا خودکش بمبار+ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱

    عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک خودکش نوجوان بمبار کو گرفتار کر لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۱ hour ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS