-
دہشت گردی کے خلاف ایرانی تعاون کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
عراق سے ایران کے لئے امداد پہونچی ۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی سے وابستہ النجباء تحریک کا امدادی کاروان ایران کے سرحدی شہر مہران کے راستے ملک میں داخل ہوا۔یہ امداد سیلاب سے متاثرین کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔
-
عراق و شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں ہونے والے عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ مارچ دو ہزار چودہ سے عراق و شام پر امریکی اتحاد کے ہونے والے حملوں میں بارہ سو ستّاون عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
عراقی رضاکار فورسز اور امریکی حکام کے بے بنیاد بیانات
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت بغداد سے امریکی سفیر کو طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی مداخلت پسندانہ بیان پر عراق کا ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے مداخلت پسندانہ بیان پر الحشد الشعبی کا شدید ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اپنے خلاف امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کے ردعمل میں حکومت عراق سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفیر کوطلب کرے۔
-
استقامتی محاذ پر دباؤمیں امریکی ناکامی پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
استقامتی گروہوں کے خلاف امریکہ کی نفسیاتی جنگ پر عراق میں شدید ردعمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴عراق کی تحریک نجباء کے ترجمان شیخ اکرم الکعبی نے اعلان کیا ہے اس تحریک پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام ، نفسیاتی جنگ ہے اور اس سے حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی-
-
عراق میں داعشی دہشت گرد امریکی حفاظت میں
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶امریکہ عراقی سیکورٹی فورس کے دستوں کو داعش کے کنٹرول والے علاقوں پر حملے نہیں کرنے دے رہا۔