SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • عراقی جوانوں نے امریکیوں کو گشت کرنے سے روکا!  ۔ ویڈیو

    عراقی جوانوں نے امریکیوں کو گشت کرنے سے روکا! ۔ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبۂ نینوا میں امریکیوں کو گشت کرنے سے روک دیا! عراق کی دینی و سیاسی قیادت کی رہنمائی اور داعش اور غیر ملکی مداخلت کے خلاف جنگ نے عراقی عوام کو عزت و سربلندی سے نوازنے کے ساتھ ساتھ ان کے اندر اعتماد نفس بھی پیدا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے ملک میں اب کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت کو برداشت نہیں کرتے!

  • عراق: الانبار میں 5 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراق: الانبار میں 5 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹

    عراقی فوجی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف کارروائی انجام دیتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے پانچ سرغنہ ہلاک کر دیئے۔

  • الحشد الشعبی کا عراق کے دفاع کا مکمل عزم

    الحشد الشعبی کا عراق کے دفاع کا مکمل عزم

    Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراقی وزیراعظم کی جانب سے الحشدالشعبی اور پیشمرگہ ملیشیا کی حمایت کا اقدام

    عراقی وزیراعظم کی جانب سے الحشدالشعبی اور پیشمرگہ ملیشیا کی حمایت کا اقدام

    Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲

    عراق کے وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہ عادل عبدالمہدی نے اپنے ایک اقدام کے ذریعے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور پیشمرگہ ملیشیا کی حمایت کا اظہار کیا۔

  • داعشی جراثیم کی تلاش ابھی جاری ہے! ۔ تصاویر

    داعشی جراثیم کی تلاش ابھی جاری ہے! ۔ تصاویر

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوان بیجی نامی علاقے میں داعش کی تلاش میں مصروف ہیں تاکہ اس علاقے کو تمام تر داعشی خطرات سے محفوظ بنایا جا سکے۔

  • عراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی: آیت اللہ سیستانی

    عراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی: آیت اللہ سیستانی

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷

    حشد الشعبی کو داعش کے مقابلے میں اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کے حکم سےعراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

  • تہران میں شہدائے حشد الشعبی کے اہل خانہ کی قدردانی ۔ تصاویر

    تہران میں شہدائے حشد الشعبی کے اہل خانہ کی قدردانی ۔ تصاویر

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸

    تہران میں عراق کی عوامی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ کے شہدا کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی جس میں ’’حزب اللہ عراق‘‘ کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی گئی تھی۔

  • عراق کی عوامی رضاکار فورس پر امریکی اتحاد کا حملہ

    عراق کی عوامی رضاکار فورس پر امریکی اتحاد کا حملہ

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق، ایران اور رضاکار فورسز کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو

    عراق، ایران اور رضاکار فورسز کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶

    عراق میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت اور رضاکار فورس حشد الشعبی کی حمایت کی۔

  • ایران اور عراق میں دوری پیدا کرنے کی، امریکا اور اسرائیل کی ناکام سازش

    ایران اور عراق میں دوری پیدا کرنے کی، امریکا اور اسرائیل کی ناکام سازش

    Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۴

    خصوصی رپورٹ - اندازجہاں

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۵ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS