SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری، دہشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان

    عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری، دہشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲

    عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن جاری ہے۔ تازہ رپورٹوں کے مطابق عراقی افواج نے صوبہ الانبار اور صلاح الدین میں داعش پر کاری وار لگائے ہیں۔ اسی کے ساتھ عراقی کے سینئر سیاستداں اور سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے داعش کے تعلق سے امریکا پر ایک بار پھر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

  • عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن

    عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶

    عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

  • داعش کے خلاف عراقی سیکورٹی فورس کی صحیح منصوبہ بندی

    داعش کے خلاف عراقی سیکورٹی فورس کی صحیح منصوبہ بندی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴

    عراق کے مغربی صوبے الانبار کے گورنر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف حالیہ کامیابیاں سیکورٹی فورس کی صحیح منصوبہ بندی کا نتیجہ ہیں۔

  • عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی

    عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸

    عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔

  • عراق: دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن

    عراق: دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶

    عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

  • شام: متعدد علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرا لئے گئے

    شام: متعدد علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرا لئے گئے

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۹

    شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مشترکہ آپریشن میں متعدد علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرالئے گئے ہیں۔

  • امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

    امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲

    عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی فوجیوں کی حمایت میں اضافے کی اہمیت پر تاکید کی۔

  • عراق: داعش کو ایک اور شکست، صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے کی آزادی

    عراق: داعش کو ایک اور شکست، صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے کی آزادی

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸

    عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • عراق: داعش کے دہشت گردوں کو سنگین شکست کا سامنا

    عراق: داعش کے دہشت گردوں کو سنگین شکست کا سامنا

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹

    عراقی فوج نے ملک کے شمالی اور مغربی صوبوں ، صلاح الدین اور الانبار میں داعش کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -

  • سیکڑوں عراقی قبائلی عوامی رضاکار فورس میں شامل

    سیکڑوں عراقی قبائلی عوامی رضاکار فورس میں شامل

    Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۴

    عراق کے صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اس صوبے کے قبائل کے پانچ سو سے زائد افراد دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لیے عوامی رضاکار فورس میں شامل ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۶ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS