-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والوں میں اگلا نمبر کس کا ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تعلقات کی بحالی کے لئے سب سے بہترین آپشن سعودی عرب اور انڈونیشیا ہے۔
-
عرب امارات میں آسمان چھو رہی منشیات اور جنسی تجارت میں صیہونی باشندوں کا اہم کردار
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے مخصوص کر دیا ہے، یہ انکشاف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 119 فلسطینی زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 119 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
جہاں اسرائیل کے منحوس قدم پہنچیں، وہاں تباہی مچ جائے، الجزائر اور مراکش میں جنگ کی نوبت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ شمالی افریقہ میں تل ابیب کی سرگرمیوں کی وجہ سے مراکش اور الجزائر کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
ہالی ووڈ اداکارہ فلسطینیوں کی حمایت میں اتر پڑیں، صیہونیوں کا شدید حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶آج کا دور ایسا ہے کہ جس میں عرب حکومتیں اسرائیل سے دوستی کے لئے اپنی عزت نفس، اصول اور قوانین سب کچھ داؤں پر لگا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب اسرائیل فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں کی بے رحمی سے سرکوبی کر رہا ہے۔
-
یو اے ای کی خیانت، یمن کے جزیرہ سقطری میں اسرائیلی پرچم لہرا دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی حکومت کے پرچم کے ساتھ کچھ صیہونی سیاحوں کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد یمنیوں کے جذبات بھڑک اٹھے۔
-
اسرائیلیوں نے مانا حزب اللہ کا لوہا، نیٹو کے کچھ ممالک سے طاقتور ہے حزب اللہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶صیہونی حکومت کے ایک فوجی تجزیہ نگار نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طاقت آج نیٹو کے کچھ رکن ممالک سے زیادہ ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کی مخالفت کرنے والوں کو ہو رہی ہے جیل
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰انسانی حقوق کے ایک ادارے نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت کرنے والوں کو سعودی حکومت گرفتار کر رہی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی بمباری
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹صیہونی فوجیوں نے غزہ پر بمباری کی ہے۔
-
کچھ بھی کر لیں، عالم اسلام پر صیہونی جفاؤں کو نہیں بھلایا جا سکتا، وہ ایک نمبر کا دشمن ہے: ایران
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورۂ عرب امارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسکی سخت مذمت کی ہے۔