-
سعودی فضائی حدود سےاسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز بحرین پہنچی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲سعودی فضائی حدود کواستعمال کرتے ہوئےاسرائیل سے پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی۔
-
سعودی عرب اور عرب امارات اسرائیل کی نیابتی جنگ کر رہے ہیں: انصاراللہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جب تک غاصب صیہونی حکومت کی نیابتی جنگ اور اس کی طرف سے کروڑوں ڈالر کے اخراجات کرتے رہیں گے یہ غاصب حکومت علاقے میں خود براہ راست کسی جنگ میں شامل نہیں ہوگی۔
-
عرب لیگ کے کردار پر فلسطین کا احتجاج، عرب لیگ کی صدارت سے استعفی
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸عرب لیگ نے امارات ، بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدوں کی مذمت کرنے سے انکار کردیا تھا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کی فوجی اور بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بمبوں سے حملہ کیا۔
-
فلسطینیوں کا مظاہرہ، غداروں سے نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۱ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرے کرکے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات کی برقراری کی مذمت کی ۔
-
عربوں کی اسرائیل سے دوستی کے اثرات سامنے آنے لگے، نتن یاہو کے مشیر کے بیان پر ہنگامہ مچ گیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵صیہونی وزیر اعظم کے مشیر نے ایک بیان دے کر عرب دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
-
عراق کے حالات خراب کرنے کی سعودی اور صیہونی سازش کا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱عراق کی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، عرب امارات اور صیہونی حکومت، عراق کے حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔
-
فلسطینیوں کی لاشوں پر عربوں اور صیہونیوں کا رقص+ ویڈیوز
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷متحدہ عرب امارات کے خیانت کاروں اور صیہونیوں نے رقص کرکے اپنی دوستی کا جشن منایا۔
-
دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مہینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔
-
فلسطین کے بارے میں ہم اپنے موقف پر قائم ہیں: قطر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا۔