-
تل ابیب- ابو ظہبی تعلقات کا پہلا تحفہ، کے ایف سی میں دھماکہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵تل ابیب اور ابو ظہبی کے درمیان پہلی تجارتی پرواز کے آغاز کے ساتھ ہی ابوظہبی ایئرپورٹ کے راستے میں امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ہمارا جواب ٹھوس اور سنجیدہ ہوگا
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
-
متحدہ عرب امارات کی خیانت پر یمنی عوام کا احتجاج
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱یمن کے صوبہ تعز کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ عرب اسرائیل دوستی مشن پر نکلے
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکی وزیر خارجہ نےعمان کے بادشاہ سے خطے میں امن و استحکام اور صلح کے سلسلے میں بات چیت کی۔
-
بے عزتی مقدر بن گئی، عزت راس نہ آئی...
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵علاقے میں مزاحمتی گروہوں کی سرکوبی کے لئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل سے شرمناک معاہدے کے بعد اس بات کی ضرورت ہی نہیں تھی کہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر خارجہ غمر غباش کا بیان سنا جائے۔
-
عرب اسرائیل تعلقات سے امن قائم نہیں ہونے والا: محمود عباس
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام سے خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
اسرائیل کے لئے دوستی کا بھیک مانگنے والے امریکا کے سامنے سوڈان نے رکھی عجیب شرط
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳سوڈان کے وزیر اعظم نے اسرائیل سے تعلقات کے لئے امریکا کے سامنے شرط رکھ دی ہے۔
-
معاہدے کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی بے اعتمادی کے بادل منڈلائے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱معاہدے کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات تناؤ کا شکار ہو گئے۔
-
فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری نا ممکن: او آئی سی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ فلسطین کی مکمل آزادی تک غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
اسرائیل جب خود محفوظ نہيں تو وہ یو اے ای کو کیا سیکورٹی دے گا؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سیکورٹی خریدنے کے لئے صیہونی حکومت کا سہارا لیا ہے جبکہ اسرائیل خود اپنی سیکورٹی پوری نہیں کر سکتا ہے۔