SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عرب اسرائیل دوستی

  • سعودی عرب میں جلد ہی صیہونیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا

    سعودی عرب میں جلد ہی صیہونیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲

    سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کے استحکام کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے بعض علاقوں میں صیہونیوں کو سیر و تفریح کے لئے آنے کی اجازت دینے جا رہا ہے۔ یہ انکشاف خود صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔

  • صیہونی وزیر متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے پر

    صیہونی وزیر متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے پر

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰

    صیہونی میڈیا نے پیر کی شب اس حکومت کے اسٹریٹجک امور کے وزیر کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے اور اس ملک کے حکام سے ملاقاتوں کی خبر دی ہے۔

  • درجنوں اسرائیلی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار

    درجنوں اسرائیلی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے میں درجنوں صیہونی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں۔

  • اسرائیل سے تعلقات کی خاطر سعودی قوانین میں ترمیم

    اسرائیل سے تعلقات کی خاطر سعودی قوانین میں ترمیم

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱

    سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔

  • سعودی عرب؛ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی خاطر قوانین میں ترمیم شروع

    سعودی عرب؛ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی خاطر قوانین میں ترمیم شروع

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹

    سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔

  • اسرائیل کے ایئرپورٹ پر اترا قزاقستان کا جہاز

    اسرائیل کے ایئرپورٹ پر اترا قزاقستان کا جہاز

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    اسرائیل کے ایئرپورٹ بن گورین پر قزاقستان کے نیشنل گارڈ کے طیارے کی لینڈنگ کی خبر ہے۔

  • اسرائیل کے لئے بری خبر، زیادہ تر عرب اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے مخالف ہیں

    اسرائیل کے لئے بری خبر، زیادہ تر عرب اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے مخالف ہیں

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵

    ایک نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر عرب ممالک کے شہری صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حامی ہیں۔

  • جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے

    جلد ہی اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عنقریب ہی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ہو جائے گی۔

  • بحرین میں صیہونیوں کے مذہبی تہوار کے انعقاد کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    بحرین میں صیہونیوں کے مذہبی تہوار کے انعقاد کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸

    بحرین کے عوام نے قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بن سلمان کے چہرے پر پڑی نقاب ہٹی

    بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بن سلمان کے چہرے پر پڑی نقاب ہٹی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸

    صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کا انکشاف کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۳۱ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS