-
ترکی کی اسرائیل سے دوستی لیکن موساد کے 44 جاسوس گرفتار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸ترکی میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون کے الزام میں 44 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عربوں سے کیوں ناراض ہوا اسرائیل، لکھا اعتراض کا خط ...
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴اسرائیل کی وزارت خارجہ کی بے شرمی کی یہ حد ہے کہ اس نے قطر حکومت اور فیفا کو دوحہ میں عبوری طور پر موجود اپنے سفارتکار وفد کے ذریعے اعتراض کا خط بھیجا ہے کیونکہ قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے بارے میں موجود اسرائیلی میڈیا ٹیموں اور تماش بینوں کو عرب فٹبال شائقین کے ہاتھوں بڑی بے عزتی اٹھانی پڑ گئی ہے۔
-
بحرین میں صیہونی صدر کا پتلا اور تصویر نذر آتش (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف آل خلیفہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی سفارتکار کا درد پھر چھلکا، عرب عوام کو پھر کوسا
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶صیہونی حکومت کے ایک سفارت کار نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ عرب دنیا کے عوام ہمارے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہیں۔
-
صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کی مذمت کی۔
-
بن سلمان آگ سے کھیل رہے ہيں، ان کا حشر انور سادات جیسا ہو سکتا ہے!
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶ایک امریکی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل سے سعودی شہریوں ناراضگی بڑھے گی اور محمد بن سلمان کا حشر انور سادات جیسا ہو سکتا ہے۔
-
عربوں نے صیہونیوں کو ان کی اوقات یاد دلا دی، کتنا ہوئے ذلیل؟+ تصاویر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہمیں احساس ہوگیا کہ ہم سے کتنی نفرت ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔
-
اسرائیل کے 11 پائلٹ مصر میں کیوں داخل ہوئے، کیا علاقے کے حالات بدل رہے ہیں؟
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰مصر سے 11 صیہونی پائلٹوں کی بے دخلی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے سازشی منصوبے کا انکشاف
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ حکومت دو ملین ڈالر کی رقم سے متحدہ عرب امارات کے شہری علاقوں میں ڈرون طیاروں کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار کر رہی ہے۔