-
شیعہ سنی اختلافات اور تفرقہ پیدا کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ، ہمارے بہت سے بے گناہ شیعہ بھائي بہنوں کے شہید کیا گيا ہے، طالبان
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴ہرات میں طالبان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں میں غیر ملکیوں نے افغانستان میں شیعہ سنی جھگڑا پیدا کرنے کی بہت کوشش کی لیکن ہم افغانستان میں تفرقہ پیدا کرنے والوں اور غیر ملکیوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ۔
-
تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی عالمی کانفرنس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ایران کے شہر تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی اٹھارہویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دو سو سے زیادہ ملکی و غیر ملکی مرثیہ اور نوحہ خوانوں نے شرکت کی ۔
-
یادگار کربلا اور قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱آج آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔
-
مخلصانہ عزاداری، مومنانہ احتیاط۔ پوسٹر
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰عالمی وبا کورونا کے دور میں ہونے والی نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں سبھی افراد بالخصوص مومنین کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ طبی اصولوں اور صحی رہنمائیوں کا خاص خیال رکھیں۔ قائد انقلاب اسلامی فرماتے ہیں کہ مومنین اور مسجدوں کو آباد رکھنے والے افراد کی زیادہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کورونا گائڈ لائنز کا خیال رکھیں، اسی لئے وہ ان باتوں کا خاص خیال رکھتے بھی ہیں۔
-
میرے کربلا کا سفر - دستاویزی پروگرام
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2021
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 12
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2021
-
ہندوستان میں یوم عاشورا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں عاشورا کا جلوس
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شہر قزوین میں عزاداری شام غریباں کے مراسم
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ایران کے شہر قزوین میں امام زادے اسماعیل کے روضۂ اقدس میں مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جس میں کرونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کی گئی ، مجلس سے حجت الاسلام شیخ رضا سبحانی نیا نے خطاب کیا جبکہ مرثیہ خوانی ذاکر اہل بیت ع نے کی۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 11
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2021