-
آج دنیا حسین (ع) کی سوگوار ہے
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵آج روز عاشور ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج تمام تر دینی و انسانی جذبے کے ساتھ روز عاشور منایا جا رہا ہے۔ سیاہ پوش عزادار نواسۂ رسول مظلوم کربلا اور آپ کے اصحاب باوفا کے روز شہادت پر عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان، دہشت گردوں نے عزاداران حسینی کو خاک و خوں میں نہلا دیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر ہندوستانی سیکورٹی فورس کے حملوں کی مذمت
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں پر سیکورٹی فورس کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں تاسوعا کی عزاداری اور جلوس
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 9
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳نشرہونے کی تاریخ 18/ 08/ 2021
-
کشمیر میں عزاداروں پرہندوستانی سیکورٹی فورس کا تشدد
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
دستاویزی پروگرام - حسین سیدالشہدا
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2021
-
تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش عزادارن حسینی دنیا بھر میں عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں اور عالمی وبا کورونا بھی انہیں تذکرۂ شہدا اور یاد حسین (ع) سے دور نہیں کر پائی ہے۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے چھے روزہ مجالس عزا اور سوگواری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۱)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴ایران میں کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر کورونا ایس او پیز کے مکمل پاس و لحاظ کے ساتھ مجالس عزا اور سوگواری کے اجتماعات کی کھلی جگہوں پر اجازت دی گئی ہے۔ ایران بھر میں کورونا پروٹول اور طبی اصولوں کے مکمل خیال کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ پورے زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔ یہ تصاویر شہر قم کے شہید حیدریان فوٹبال اسٹیڈیم میں ہونے والی عزاداری کی ہے۔