SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

علماء

  • بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ

    بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱

    مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے سربراہ شیخ عبد الامیر قبلان کی مراسم تشییع منگل 07 ستمبر2021 کو بیروت میں منعقد ہوئے، جس میں لبنان اعلی حکام نے شرکت کی۔

  • دستاویزی پروگرام - شہاب دانش

    دستاویزی پروگرام - شہاب دانش

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 09/ 2021

  • شیخ قبلان کی وفات پر تعزیتی پیغامات

    شیخ قبلان کی وفات پر تعزیتی پیغامات

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک پیغام میں لبنانی شیعوں کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • لبنان کے بزرگ عالم دین شیخ عبدالامیر قبلان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

    لبنان کے بزرگ عالم دین شیخ عبدالامیر قبلان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲

    لبنان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مجلس اعلای اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

  • ملک کی حفاظت کا تنہا آپشن فوج ،حزب اللہ اور قوم کا مثلث ہے : علماء لبنان

    ملک کی حفاظت کا تنہا آپشن فوج ،حزب اللہ اور قوم کا مثلث ہے : علماء لبنان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹

    علمائے لبنان نے ملک کی حفاظت کا واحد آپشن فوج ، حزب اللہ اور ملت کے مثلث کو قرار دیا ہے

  • شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ

    شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴

    بحرین کے علمائے کرام نے مجالس عزا اور عزاداری کی علامتوں پر شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری

    ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    ترکی کے اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) اور سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔

  • ماہ رجب کی ‌فضیلتوں کے سلسلے میں بعض اہم شخصیات کے خیالات

    ماہ رجب کی ‌فضیلتوں کے سلسلے میں بعض اہم شخصیات کے خیالات

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

  • سعودی عرب میں مزید 7 علماء اور ائمہ مساجد گرفتار

    سعودی عرب میں مزید 7 علماء اور ائمہ مساجد گرفتار

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲

    سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما، ائمہ مساجد و جمعہ کی گرفتاریوں اور برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • قائد انقلاب اسلامی نے آيت اللہ مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي

    قائد انقلاب اسلامی نے آيت اللہ مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳

    قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر کے روز مرحوم آیۃ اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي۔

Show More

خاص خبریں

  • کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور+ رپورٹ
    کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور+ رپورٹ
    ۷ hours ago
  • اسلامی یکجہتی گیمز: 800 میٹر دوڑ میں ایرانی کھلاڑی نے جیتا سونے کا تمغہ
  • ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
  • مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات ، بن سلمان امریکہ میں کیا تلاش کر رہے ہیں ؟
  • Video | دبئی ایئر شو میں بڑا حادثہ، ہندوستانی لڑاکا طیارہ فضائی مظاہرے کے دوران کریش، پائلٹ کی موت+ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS