-
قائد انقلاب اسلامی نے آيت اللہ مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر کے روز مرحوم آیۃ اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي۔
-
شہید سلیمانی آخری دم تک اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف بر سر پیکار رہے
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستان میں خصوصی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں 100 علماء اور خطیب نظر بند اور عہدوں سےبرطرف
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷سعودی عرب میں ایک سو سے زائد امام جمعہ و الجماعت اور خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بات نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا۔
-
سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
-
مولانا کلب صادق کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا سفر آخرت
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب میں مزید دو شیعہ علما گرفتار
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکار مشرقی سعودی عرب میں واقع شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کر کے دو علمائے کرام کو گرفتار کر کے لے گئے۔
-
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر آستان قدس کے متولی کا تعزیتی پیغام
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳آستان قدس رضوی کے متولی نےپاکستان کے شیعہ وفاق المدارس کے نائب سربراہ حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر جو قم میں مقیم تھے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی کے تعزیتی پیغام کا متن کچھ اسطرح ہے:
-
پیغمبر خدا (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ایران کے دوہزار سے زائد علمائے کرام اور مبلغین نے فرانس میں پیغمبر خدا (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام کے معروف مفتی بم دھماکے میں جاں بحق
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲شام کے معروف مفتی عدنان العفیونی ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔