-
مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴مصر میں مزید تیس عدد ممیز دریافت کی گئی ہیں۔محققین کے بقول یہ ممیز تقریبا تین ہزار برس پرانی ہیں۔ان ممیز کو ایک نمائش لگا کر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا۔توقع کے بر خلاف تین ہزار سالہ یہ ممیز بڑی اچھی حالت میں پائی گئی ہیں اور ان میں بوسیدگی کے آثار کم ہی نمایاں ہوئے ہیں۔
-
روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
ایرانی طالب علم نے اٹومیٹک ٹوتھ برش ڈیزائن کیا
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں بنی، نہ گرنے والی لفٹ
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
آئی میتھ مقابلوں میں ایران کو پہلا انعام ملا
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
پروفیسرعلی رضا یلدا کی تشیع جنازہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰فوٹو گیلری
-
اصفہان میں بارمان کپ کے روبوٹ کے مقابلے
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۴فوٹو گیلری
-
ڈاکٹر ڈے کی مناسبت سے تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲فوٹو گیلری
-
ایران میں ڈاکٹر ڈے کی مناسبت سے بوعلی سینا کو خراج تحسین پیش کرنےکی تقریب
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲فوٹو گیلری
-
اب سو نہیں پائیں گے ڈرائیور
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳سحر نیوز رپورٹ