-
بعض طاقتیں ایران کے شفاف کردار پر سوال اٹھانا چاہتی ہیں: ظریف
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے آئی اے ای اے کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا۔
-
آئی اے ای اے کو جاسوس ایجنسیوں کا آلہ کار نہیں بننا چاہئے: ایران
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کو دیگر ملکوں کے جاسوسی اداروں کے لئے سہولت کار کا کام نہیں کرنا چاہئے۔
-
آئی اے ای اے سیاسی مفادات سے دور رہ کر اپنا فرض منصبی ادا کرے: ایران
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کسی قسم کے دباؤ میں آکر کوئی فیصلہ نہیں کرتا۔
-
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ پر پابندی ، امریکہ کی مایوسی کی علامت ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ پر پابندی عائد کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شخصیات پر پابندیوں کا ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
ہیوی واٹر کے دوسرے سرکٹ کا افتتاح آج ۔ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹اراک کے خنداب ایٹمی پلانٹ میں ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ ہیوی واٹر تحقیقاتی ریئیکٹر کے جدیدترین سرکٹ کا آج افتتاح ہونے کو ہے۔
-
تہران ایٹمی سمجھوتے کا، تنہا پابند نہیں رہ سکتا: صالحی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
-
جوہری معاہدہ یکطرفہ نہیں : علی اکبر صالحی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ایرانی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے یکطرفہ انخلا اور یورپی ممالک کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہ کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران اس بات کو قبول نہیں کرتا کہ جوہری معاہدہ ون وے ہے۔
-
ایران ہر قسم کی سینٹری فیوج تیار کرسکتا ہے، ڈاکٹر صالحی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱پر امن ایٹمی توانائی کے میدان میں ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ہرقسم کی سینیٹری فیوج مشینیں ہر سطح پر تیار کرنے پر قادر ہے۔
-
جوہری تعاون کی توسیع پر ایران اور فرانس کا تبادلہ خیال
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے ویانا میں فرانس کے جوہری توانائی کمیشن کے سربراہ کے ساتھ ایک ملاقات میں جوہری شعبے میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔