SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

علی اکبر صالحی

  • جوہری تعاون کی توسیع پر ایران اور فرانس کا  تبادلہ خیال

    جوہری تعاون کی توسیع پر ایران اور فرانس کا تبادلہ خیال

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲

    ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے ویانا میں فرانس کے جوہری توانائی کمیشن کے سربراہ کے ساتھ ایک ملاقات میں جوہری شعبے میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں

    ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تمام (پرامن) شعبوں میں ایران کی ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں اور یہ ایٹمی صنعت کسی بھی قیمت پر نہیں رکے گی۔

  • ایران اور ایٹمی ٹیکنالوجی ، ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ کا بیان

    ایران اور ایٹمی ٹیکنالوجی ، ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ کا بیان

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کو دیسی بنا لینے کی خبر دی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے، ایران اور یورپ کے درمیان تبادلۂ خیال

    ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے، ایران اور یورپ کے درمیان تبادلۂ خیال

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴

    ایران اور یورپ کے حکام کے درمیان ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے ویانا اور جنیوا میں مذاکرات ان دنوں اپنے عروج پر ہیں-

  • جوہری توانائی کے عالمی ادارے سے غیر جانبدار رہنے کا مطالبہ

    جوہری توانائی کے عالمی ادارے سے غیر جانبدار رہنے کا مطالبہ

    Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳

    ایران کے قومی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو غیر جانبدار، آزاد اور خودمختار رہنا چاہئیے۔

  • جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے منفی نتائج کی بابت انتباہ

    جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے منفی نتائج کی بابت انتباہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • 14ویں شہید رجائی پروگرام کا منظر

    14ویں شہید رجائی پروگرام کا منظر

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵

    فوٹو گیلری

  • ایران اور مغرب کے ایٹمی معاہدے کی کامیابی کا انحصار تعمیری تعاون پر ہے: علی اکبر صالحی

    ایران اور مغرب کے ایٹمی معاہدے کی کامیابی کا انحصار تعمیری تعاون پر ہے: علی اکبر صالحی

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے روزنامہ گارڈین میں اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ ایران اور مغرب کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی کامیابی کا انحصار تعمیری تعاون پر ہے نہ کہ عدم استحکام کا شکار کرنے والی ان پالیسیوں پر جن کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

  • ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی حقائق کو پرکھنے کا ادارہ

    ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی حقائق کو پرکھنے کا ادارہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۹

    ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی صرف حقائق کو پرکھنے کا ادارہ ہی رہے گا تاکہ اس کی حیثیت پر انگلی نہ اٹھے-

  • ایران مقابل فریق کی وعدہ خلافی پر ردعمل ظاہر کرے گا: علی اکبر صالحی

    ایران مقابل فریق کی وعدہ خلافی پر ردعمل ظاہر کرے گا: علی اکبر صالحی

    Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اگرمقابل فریق نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں کیے گئے اپنے وعدوں پر عمل نہ کیا تو ایران اس پر ردعمل ظاہر کرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۱۰ minutes ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS