-
رجعت پسند عرب حکام کی منافقت برملا ہو گئی: ڈاکٹر ولایتی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷بیداری اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے امارات و بحرین کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کئے جانےکی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی کاز کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔
-
توہین آمیز خاکوں کی مذمت جاری
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے فرانسیسی جریدے کی جانب سے توہین آمیز خاکوں کے دوبارہ اشاعت کو بدی کی مثلث کی شیطانی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
ولایتی اور ہنیہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کورونا کے خلاف جنگ میں ملت ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے:علی اکبر ولایتی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے با برکت خون کی وجہ سے علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے۔
-
اسلامی بیداری کانفرنس
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی ڈپلومیسی کے دیوالئے پن پر زور
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ نے عالمی سیاست کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے، ولایتی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجرانہ ذہنیت رکھنے والے امریکی صدرنے عالمی سیاست اور خارجہ پالیسی کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے۔
-
اسلامی بیداری عالمی فورم نے ٹرمپ کے بیان کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲اسلامی بیداری عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے ایک بیان میں شام کے مقبوضہ علاقے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کئے جانے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر ریلوے کا دورہ ایران
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پاکستانی وزیر کی عالمی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر سے ملاقات
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶پاکستان کے وزیر ریلوے نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام پاکستانی صدر اور وزیر اعظم کا تحریری پیغام عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کے سپرد کر دیا۔