-
تیل بردار بحری جہازوں کی واپسی، استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے وینیزویلا جانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کے کامیاب مشن کو استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کا محاصرہ کرنے کی کوشش کرنے والے احمق، اب ایران کی طاقت کے محاصرے میں پھنس گئے ہیں: شمخانی
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ تیل لے جانے والے ایران کے بحری جہاز وطن واپس لوٹ رہے ہیں، کہا کہ جو بے وقوف ہمارا محاصرہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے، وہ اب ایران کی طاقت سے پیدا ہونے والے محاصرے میں پھنس چکے ہیں۔
-
امریکہ افغانستان میں اپنے سیاسی مفادات کے درپے: شمخانی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے افغان صدر اشرف غنی اور افغان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے درمیان ہونے والی سیاسی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایران عوامی رائے سے بننے والی افغان حکومت کی حمایت کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
-
امریکی حکومت ناقابل اعتماد، ناکارہ اور نالائق ہے: ایران
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حکومت ایک ناقابلِ اعتماد، ناکارہ اور نالائق حکومت ہے۔
-
پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔
-
دہشت گردوں کے اصل حامی بے نقاب ہو گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردینے سے متعلق جرمنی کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے دہشت گردوں کے اصلی حامیوں کے چہرے سے نقاب اتر گئی ہے۔
-
امریکہ، کورونا مخالف عالمی جنگ میں رکاوٹ ہے: جواد ظریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکا عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جاری مہم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے اور اس کا واحد حل یہ ہے کہ پوری دنیا امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو ۔
-
امریکا کورونا کے تعلق سے اپنے مجرمانہ اقدام کا جواب دے : ایران
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ حقائق سے فرار اور جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا امریکا کی پرانی عادت ہے تاکہ وہ اپنے مجرمانہ اقدامات کا جواب دینے سے بچ سکے ۔
-
عراق کو اغیار کی نگرانی کی ضرورت نہیں: شمخانی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق اپنے مفادات خود طے کر سکتا ہے اور اسے اغیار کی نگرانی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کا دورہ عراق
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰علی شمخانی کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی بغداد پہنچا ہے جس میں سیاسی اور سیکورٹی امور کے ماہرین شامل ہیں۔