SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

علی شمخانی

  • ایران کے داخلی امور میں امریکی مداخلت پر شمخانی کا سخت رد عمل

    ایران کے داخلی امور میں امریکی مداخلت پر شمخانی کا سخت رد عمل

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹

    ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو کی جانب سے ایران کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخت پر کہا کہ ابھی تک عین الاسد فوجی اڈے پر وائٹ ہاوس کے حکام کی جانب سے حقیقت پر مبنی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

  • دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ: علی شمخانی

    دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ: علی شمخانی

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶

    ایران کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ دہشتگردی، انتہا پسندی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لئے اہم چیلنجز ہیں۔

  • آئیل ٹینکر پر حملہ کرنے والے کو سخت جواب دیا جائے گا ، ایران

    آئیل ٹینکر پر حملہ کرنے والے کو سخت جواب دیا جائے گا ، ایران

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں جس نے بھی ایرانی آئیل ٹینکر پر حملہ کرکے علاقے میں کشیدگی کی نئی فضا قائم کرنے کی کوشش کی ہے اس کو اسلامی جمہوریہ ایران منہ توڑ جواب دے گا

  • خطے کی سلامتی خود علاقائی ممالک کے ذمہ ہے:شمخانی

    خطے کی سلامتی خود علاقائی ممالک کے ذمہ ہے:شمخانی

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل لے جانے والے بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کے برخلاف آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو روکا جانا پوری طرح قانونی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کے مقابلے میں ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے اپنے وعدوں سے پسپائی کا عمل بدستور جاری رہے گا اور جب تک ایران کے حقوق کو بحال نہیں کیا جاتا ایٹمی معاہدے کی چھبیسویں اور چھتیسویں شق کی بنیاد پر ردعمل کے طور پر ایران کے اقدامات جاری رہیں گے۔

  • امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایران

    امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیوں نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ایران

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی دہشت گردانہ پالیسیاں جن میں انٹلی جینس سرگرمیاں، نفسیاتی اور سائبر حملے، الیکٹرانیک وار اور ماحولیاتی دھمکیاں سبھی شامل ہیں دیگر ملکوں کے اقتدار اعلی اور شناخت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

  • غیر ملکی سائبرنیٹ ورک پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب

    غیر ملکی سائبرنیٹ ورک پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سائبر حملے کا منصوبہ بنانے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا گیا۔

  • علاقے کی سلامتی، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے نقطہ نگاہ سے

    علاقے کی سلامتی، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے نقطہ نگاہ سے

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰

    علاقےمیں اجتماعی سلامتی اور استحکام کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی، بین الاقوامی اصول و قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے کہ جس کا قانونی تعاون میں توسیع کے دائرے میں جائزہ لیا جاتا ہے-

  • امریکہ نے بارہا ایران سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کی، ایران ( تفصیلی خبر)

    امریکہ نے بارہا ایران سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کی، ایران ( تفصیلی خبر)

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۲

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ جھوٹ بول رہا ہے کہ ایران نے اسے مذاکرات کا پیغام دیا ہے۔ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے ایران کی صورت حال کے حوالے سے امریکی صدر کے دعوے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ، ایران کے خلاف خام خیالی میں مبتلا ہیں جن کی خواہشات ہرگز پوری نہیں ہوں گی۔

  • امریکہ نے دیا ایران کو مذاکرات کا پیغام

    امریکہ نے دیا ایران کو مذاکرات کا پیغام

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷

    ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ جھوٹ بول رہا ہے کہ ایران نے اسے مذاکرات کا پیغام دیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS