-
حکام اگر حسینی ہوں، تو ملک شکست نہیں کھاتا ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲اس ویڈیو میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کو ماتمی دستے کے درمیان ماتم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے! یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ اگر کسی ملک کے حکام حسینی ہوں اور ساتھ ہی راہ حسینی پر گامزن ہوں تو اس ملک کو شکست دینا ناممکن ہے!
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا انتباہ
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ معاہدوں پرعمل درآمد میں یورپ کی ناتوانی یا دیگر موضوعات میں ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے موضوع سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کا یقین ہوجائےگا تو تہران اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرے گا-
-
مار کے بھاگ نکلنے کا زمانہ گیا! ۔ کارٹون
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ اب وہ زمانہ ختم ہوا کہ ’’مارو اور بھاگ لو‘‘! اب صیہونی اگر کوئی غلطی کرتے ہیں تو اسکی سزا یقینی ہے۔
-
امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھےگا اور یورپ کو چاہئے کہ وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جھانسے میں نہ آئے۔
-
جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات ممکن نہیں
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہے۔
-
شام کے امور میں روسی صدر کے نمائندے کی علی شمخانی سے ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے تہران میں ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
علاقے میں اغیار کی فوجی موجودگی امن کے منافی، شمخانی
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ تہران، علاقے میں اغیار کی فوجی موجودگی کو خلیج فارس میں امن کے منافی سمجھتا ہے۔
-
شہدا کی قربانیوں کی بدولت ایران میں یورپ سے زیادہ امن ہے
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۲علی شمخانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مقابلے کے سلسلے میں ایران کے کامیاب تجربات کی بنا پر یورپی ممالک ہمیشہ ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں رہے ہیں۔
-
امریکہ کا دوغلا اور مبہم رویہ ، ایمٹی معاہدے میں سست روی کا باعث ہے: نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے امریکہ کے مبہم اور دوغلی رویئے کو جامع ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد میں سست روی کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کو حلب پر حملوں کا جواب ملے گا، شمخانی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ، شام کے علاقے حلب میں فائر بندی سے غلط فائدہ اٹھا رہا ہے۔