-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات ایران کی اہم ترجیح
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲ایران اورعراق نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
عراق میں داعش کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں، عمار حکیم
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵عراق کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما اور مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں داعش کے لئے کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔
-
بعض ممالک ، عراق میں دہشت گردوں کی مدد کرتے ہیں : عمارحکیم
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸علاقے کے بعض ممالک کے فوجی اور انٹیلیجنس حکام ، دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں-
-
تہران، عراق میں امن و استحکام کے قیام کے لئے کوشاں ہے : محمد جواد ظریف
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، عراق میں امن و استحکام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عراقی افواج کے ہاتھوں عراقی علاقوں کی آزادی پر تاکید
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸عراق کے نیشنل الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ داعش کے چنگل سے عراق کے مختلف علاقوں کی آزادی عراقی افواج کے ہی ہاتھوں ہونی چاہئے
-
امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے اور اس کی ظاہری مسکراہٹوں کے فریب میں نہیں آنا چاہیے۔
-
عراق کے قومی اتحاد کے نئے سربراہ کا انتخاب
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۱عراق کے میڈیا ذرائع نے سید عمار الحکیم کو اس ملک کے قومی اتحاد کا نیا سربراہ منتخب کئے جانے کی خبر دی ہے-